: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 17 مئی ( ایجنسیز) عا م آ د می کے سر بر اہ ار و ند کجر یوا ل نے انتخا با ت میں انکی پا رٹی کے نا قص مظا ہرہ کو نظر ا ند ا ز کر تے ہو ئے کہا کہ یہ اچھی شر وعا ت ہے اور اعترا
ف کیا کہ پا ر ٹی دا ر ا لحکو مت میں مز ید بہتر مظا ہر ہ کر سکتی تھی۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہم آ ئند ہ تین چا ر ر وز میں میٹنگ منعقد کر کے نتا ئج کا جا ئز ہ لیں گے۔ عوا م کا فیصلہ ہما ر ے لئے قا بل قبو ل ہے ’ میں عوا م کا شکر یہ ا دا کر تا ہو ں۔